Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | electrolyte electrolysis further subdivision of acids strong acid weak acid R Phrase Report Error! | برق پاش ، ۱ محلول یا مائع جس میں بجلی گزر سکتی ہو ۲ ایک مرکب جو محلو میں یا پگھلی ہوئی حالت میں برقی کرنٹ کو گزرنے دیتا ہے اور بیک وقت اس کا تجزیہ بھی ہوجاتا ہے ۔ |
742 | ELECTROLYTES R
Report Error! | الیکٹرولائٹس ( برق پاش) ۔ ایسے مادے جو محلول یا پگھلی ہوئی حالت میں ہوں اور بجلی کے اچھے موصل ہوں ۔ |
743 | ELECTROLYTIC R Adjective Report Error! | برق پاشی سے متعلق ۔ |
744 | ELECTROLYTIC CONDUCTION R
Report Error! | الیکٹرولائٹک کنڈکشن ۔ کسی الیکٹرولائٹک محلول میں برقی روکی ایصالیت ( آزادانہ بہاﺅ ) ۔ |
745 | ELECTROLYTIC BREAK R Noun Report Error! | برق پاشیہ توڑ ۔ |