Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | ELECTRODIAGNOSIS R Noun Report Error! | بَرقی تَشخیص ۔ بِجلی کے ذَریعے بیماری کی تَشخیص |
677 | ELECTRODIALYSIS R Noun Report Error! | برقی برق پاشیدگی جِس میں برقیرے ایک نیم سرایت پذیر جِھلّی کے دونوں طرف قائم کر دیے جاتے ہیں جیسے کہ شور پانی کو نتھارنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ |
678 | ELECTRODIAPHASE R Noun Report Error! | بذریعہ بجلی عدسہ کاٹنا |
679 | ELECTRODIAYSIS R
Report Error! | الیکٹروڈ ائیلاسز ۔ ایک پراسیس جس کے ذریعے الیکٹرو لائٹس (لسونتی محلول میں موجود ) کو برقی میدان بنا کر الگ کیا جاتا ہے ۔ |
680 | ELECTRODISPERSION R
Report Error! | الیکٹروڈ سپریشن ۔ برقی انتشار ۔ ایک پراسیس جس کے ذریعے لسونتی محلول بنایا جاتا ہے ۔ یہ عمل اس وقت ہوتا ہے جب ایک برقی قوس کسی محلول کی سطح کے نیچے دو الیکٹروڈ کے درمیان نافذ کی جاتی ہے ۔ |