Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | ELECTROJET R Noun Report Error! | آیونی طبق ۔ اُن برق پاروں کا طبق جو زمین کی بالائی فضا کے انواری خطّوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
717 | ELECTROKINETIC R Adjective Report Error! | برقی حرکیاتی ۔ برقی حرکیات سے متعلق ۔ برق سینمائیات ۔ |
718 | electrokinetic potential (zeta potential) in an ionic solution the electrostatic potential at the interfact between the ionic layer adsorbed on a charged surfce and bulk electrolyte R Phrase Report Error! | الیکٹروکائینیٹک پوٹینشل ، کسی آئنی محلول میں باقی ماندہ آب پاشدے اور چارج شدہ آئنی پرت کے مابین سطح اشترک پر الیکٹروسٹیٹک پوٹینشل ، الیکٹروکائینیٹک پوٹینشل کہلاتا ہے ۔ |
719 | ELECTROKINETIC POTENTIAL, ZETA POTENTIAL R
Report Error! | الیکٹروکائنیٹک پوٹینشل ۔ دوہری تہہ کے پگھلے ہوئے حصوں کے آر پار پو ٹینشل کا فرق ۔ |
720 | ELECTROKINETICS R Noun Report Error! | برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔ |