Sr. | English Words | Urdu Words |
826 | ELECTRON DENSITY R
Report Error! | کثافت برقیہ ۔ بانڈنگ تھیوریز میں کسی مخصوص مقام پر الیکٹران کی موجودگی کے امکان کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل اصطلاح ۔ |
827 | ELECTRON DIFFERACTION R
Report Error! | برقیہ انکسار امواج ۔ مادہ میں سے الکیٹرانز کے گزرنے سے انکساری اثر ۔ برقیہ انکسار امواج الیکٹرانز کے ساتھ امواج کے وجود کا بڑا ثبوت ہے ۔ایک طریقہ کار جس کو مادوں کے ڈھانچہ دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرانز کا ایک بیم کم دباﺅ میں گیس سے گزارا جاتا ہے ۔ اس سے فوٹو گرافک پلٹ پر مرتکزحلقوں کے سلسہ کا نقش بن جاتا ہے ۔ |
828 | electron diffraction the diffraction of electrons by matter R Phrase Report Error! | الیکٹران ڈفرنس یکشن ، مادہ سے الیکٹرانز کاڈیکشن ۔ |
829 | electron electron interaction the interaction between electrons in a multielectron system it is a very difficult area of quantum mechanics R Phrase Report Error! | الیکٹران ، الیکٹران باہمی عمل ، کثیر الیکٹرانی نظام میں الیکٹرانوں کے مابین باہمی عمل الیکٹران ، الیکٹران باہمی عمل کہلاتا ہے ۔ |
830 | ELECTRON EMISSION R Noun Report Error! | الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔ |