Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | ELEMENT R Adjective Report Error! | ایلیمنٹ ۔ عنصر ۔ ایسا مادہ جو مکمل طور پر ایک جیسے ایٹمی نمبروں والے ایٹمز پر مشتمل ہو ۔ اس کو کیمیائی ذرائع سے سادہ مادوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا ۔ |
1057 | element R Phrase Report Error! | عنصر : مرکب کے اجزاء میں سے ایک ۔ اناصر مادہ بناتے ہیں ۔ |
1058 | ELEMENT R Noun Report Error! | عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔ |
1059 | ELEMENT R Noun Report Error! | عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو |
1060 | ELEMENT R Noun Report Error! | ایلیمنٹ ۔ وسیع تناظر میں ایک تنہا شے ۔ مثلا ڈیٹا ایلیمنٹ ایک ایسا ایلیمنٹ ہے جس میں ایک بڑے سیٹ کی خصوصیات بھی ہوتی ہیں ایچ ٹی ایم ایل اور ایس جی ایم ایل ایسی مارک اپ زبانوں میں ٹیگز کے سیٹوں کاکمبی نیشن ، ٹیگز کے درمیان کوئی بھی شے اور ٹیگز کی کوئی بھی صفت ۔ |