Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | ELASTIZED R Adjective Report Error! | جس کے اندر لچک ہو ۔ جسے لچک دار بنایا گیا ہو ۔ |
132 | ELASTOFIBROMA R Noun Report Error! | غیر خبیث ، نرم ، ننگی رسولی جس میں بکثرت گاڑھے بے ترتیب غیر منظم ، لچک دار الحاقی بافتیں موجود ہوتی ہوں |
133 | ELASTOLYSIS R Noun Report Error! | لچک دار مادوں یا بافتوں کا ہضم ہونا ، جذب ہونا یا شیدہ ہونا |
134 | ELASTOMA R Noun Report Error! | جلد میں لکچدار بافتوں والی رسولی |
135 | ELASTOMER R Noun Report Error! | لچکیہ ۔ کوئی لچکدار مادّہ جس میں قدرتی ربڑ سے ملتے جلتے طبعی خواص پاۓ جائیں۔ |