Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | ELEVATIUON OF BOILING POINT R
Report Error! | نقطہ جوش کا چڑھاﺅ ۔ محلولوں کی ارتکازی خصوصیت جس کے تحت کسی محلول کا نقطہ جوش محلل کے خالص پن کی نسبت سے چڑھتا ہے ۔ یہ چڑھاﺅ یا اضافہ منحل کے مالیکیولز کی تعداد سے متناسب ہوتا ہے ۔ |
1202 | ELEVATOR R
Report Error! | بالائی منزلوں پر پہنچانے والی کل ۔ |
1203 | ELEVATOR R Noun Report Error! | بلند کن ۔ رافع ۔ بالا بر ۔ سامان کو نیچے سے اوپر لے جانے والا ۔ بالابر ۔ لِفٹ ۔ |
1204 | ELEVATOR R Noun Report Error! | ایلیویٹر ۔ سکرول بار میں ایک چوکور خانہ جسے ٹیکسٹ یا شبیہ کی سکرین پر پوزیشن بدلنے کے لیے اوپر اور نیچے متحرک کیا جاتا ہے ۔ |
1205 | ELEVATOR R
Report Error! | لفٹ ۔ |