Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | ELECTRON OPTICS THE STUDY OF THE REFRACTION OF ELECTRONS IN ELECTROMAGNETIC FIELDS R Phrase Report Error! | الیکٹرانی بصریات ، برقی مقناطیسی میدانوں میں الیکٹرانوں کے انعطاف کا مطالعہ ۔ |
847 | ELECTRON PAIR ( LONE PAIR) R
Report Error! | الیکٹران کا جوڑا ۔ الیکٹرانز کا ایک جوڑا جو مخالف گردش کے ساتھ ایک مدار میں پایا جاتا ہے ۔ |
848 | electron pair an exceptionally important idea in chemistry that electrons are almost always paired R Phrase Report Error! | الیکٹرانی جوڑا ، کیمیا میں مستعمل ایک انتہائی اہم نظریہ ، اس کے مطابق الیکٹران ہمیشہ جوڑوں کی صورت میں پائے جاتے ہیں ۔ |
849 | electron probe microanalsis a method of performing a chemical analysis on a surface by measuring the x ray spectrum produced by electron bombardment R Phrase Report Error! | الیکٹران پر دب خورد تجزیہ ، کسی چیز کی نہایت تھوڑی مقدار کا تجزیہ کرنے کا طریقہ اس پر برقیائی شعاع کو مرکوز کیا جاتا ہے جس سے ایکس رے کا اخراج ہوتا ہے ۔ |
850 | ELECTRON SHELL R Noun Report Error! | برقیائی خول ۔ |