Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | ELECTRON R Noun Report Error! | برقیہ ۔ جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ ۔ |
817 | ELECTRON AFFINITY R Noun Report Error! | کِسی مادّے کی یہ صلاحیت کہ وہ دُوسرے مادّے کے الیکٹرون نِکال لے ۔ |
818 | ELECTRON AFFINITY ( SYMBOL:A) R
Report Error! | برقیہ الف ۔ الیکٹران قبول کرنے اور منفی آیونز بنانے کے لیے ایٹم یا مالیکیول کار حجان ۔ توانائی کا اثر اس عمل کے ساتھ جس میں ایک الیکٹران کسی الگ تھلگ ایٹم میں اس کی اساسی حالت میں شامل ہے ۔ |
819 | electron affinity a less precise but common name for electron gain enthalpy R Phrase Report Error! | برقیہ الف ، عام طورپر الیکٹران قبول کرنے اور منفی آئن بنانے کے لیے جوہر یا مالیکیول کا رجحان ۔ |
820 | ELECTRON BEAN R Noun Report Error! | الیکٹران بیم ۔ ایک سمت میں متحرک الیکٹران کے بہائو کا رخ ۔ الیکٹران بیم سے کیتھوڈرے ٹیوب سی آر ٹی میں استعمال کی جاتی ہے ۔ فاسفورس کی کوٹنگ میں سے الیکٹران کی شعاع گزرنے پر شبیہ بنتی ہے ۔ |