Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | ELECTRONOGRAPHY R Noun Report Error! | برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔ |
902 | ELECTRONVOLT R Noun Report Error! | توانائی کی ایک اکائی جو اِس کام کے مساوی ہوتی ہے جو برقیے کو ایک وولٹ کے فرق قوت میں اسراع دینے میں کیا جاۓ ۔ |
903 | ELECTRONYSTAGMOGRAPHY R Noun Report Error! | دماغی برق نگاری کے ذریعہ آنکھ کا لمحاتی ارتعاش معلوم کرنا |
904 | ELECTROPATH R Noun Report Error! | معالج برق ، بذریعہ بجلی علاج کرنے والا |
905 | ELECTROPATHOLOGY R Noun Report Error! | برقی امراضیات ۔ |