Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | ELECTROVALENCE NUMBER R
Report Error! | برقی گرفت کے اعداد ۔ ایک عنصر کا برقی گرفت کا عدد اس آیون کا چارج ہوتا ہے جو برقی گرفت کے تعامل کے بعد عنصر سے اخذ کیا جاتا ہے الکلی دھاتوں کا برقی گرفت کا عدد مثبت اور ہیلو جنز کا منفی ہوتا ہے ۔ |
1017 | ELECTROVALENCY R
Report Error! | برقی گرفت ۔ اس سے مراد ان الیکٹرانز کی تعداد ہے جو ایک ایٹم نوبل گیس کی ہیئت اختیار کرنے کے لیے حاصل کرتا یا ضائع کرتا ہے ۔ |
1018 | ELECTROVALENCY R Noun Report Error! | برقی گرفت ۔ برقی رو ۔ کرنٹ ۔ |
1019 | ELECTROVALENT R Adjective Report Error! | برقی گرفت سے متعلق ۔ |
1020 | ELECTROVALENT BOND
R
Report Error! | الیکٹروویلنٹ بانڈ ۔ برقی گرفت کا بندھن اسے آیونک بانڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک ایسا بانڈ جو ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم کی طرف الیکٹران کی منتقلی سے تشکیل پاتا ہے مثلاً nacl میں بننے والا بانڈ ۔ |