Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | ELECTRICAL ANALOGY R Noun Report Error! | برقی مماثلت ۔ |
477 | ELECTRICAL ARC FURNACE R
Report Error! | برقی قوس والی بھٹی ۔ سٹیل بنانے والی بھٹی جس میں ایک برقی قوس حرارت کا ذریعہ ہوتی ہے ڈائریکٹ آرک فرنسز میں آرک (قوس) الیکٹروڈ اور اس دھات کے درمیان بنتی ہے جسے گرم کیا جاتا ہے اس قسم کی بھٹی کی ایک مثال ہیرولٹ فرنس ہے ۔ ان ڈائرکٹ آرک فرنس میں حرارت دو الیکٹرڈ کے درمیان بننے والے ڈسچارج سے پیدا ہوتی ہے اس کی مثال سٹیسانو فرنس ۔ |
478 | ELECTRICAL AXIS OF HEART R Noun Report Error! | دل کی برقی لہریں کا محور |
479 | ELECTRICAL COMMUNICATION R Noun Report Error! | برقی پیا م رسانی ۔ |
480 | ELECTRICAL DOUBLE LARER R
Report Error! | دوہری برقی تہہ ۔ دوفیزوں کے درمیان انٹرفیس یہ دوہری برقی تہہ بنتی ہےایک فیز مثبت چارج اور دوسرافیز منفی چارج حاصل ہوتا ہے ۔ |