Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | ELECTROMYOGRAPH R Noun Report Error! | اعصابی برق پیما ۔ ایک آلہ جو اعصاب سے پیدا ہونے والی بجلی کے وولٹیج کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ |
812 | ELECTROMYOGRAPHY R Noun Report Error! | عُضلی بَرق نِگاری ۔ عَامَل عُضلے میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ |
813 | ELECTROMYOGRAPHY R Noun Report Error! | پٹھے میں پیدا ہونے والے کرنٹ کو آلے کی مدد سے ریکارڈ کرنا ۔ |
814 | ELECTRON R
Report Error! | الیکٹران ۔ برقیہ : اسے منفی برق پارہ بھی کہتے ہیں ۔ الیکٹرانز ایٹم کے نیوکلیئس کے گرد مختلف مداروں میں تیزی سے گھومتے ہیں ۔ کمیت کے لحاظ سے یہ پروٹان یا نیوٹران سے ہلکے ہوتے ہیں ۔ ان پر منفی چارج ہوتا ہے ایٹم میں پروٹان اور الیکٹران کی تعداد مساوی ہوتی ہے ۔ الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ تعداد پہلے مدار میں دو ، دوسرے مدار میں آٹھ اور تیسرے مدار میں اٹھارہ ہو سکتی ہے ۔ الیکٹران کی تعداد کے ساتھ مداروں کی تعدادبھی زیادہ ہوتی ہے ۔ |
815 | ELECTRON R Noun Report Error! | برقیہ ، منفی برقیہ جو مثبت برقیہ کے اطراف سالمہ میں چکر لگاتا رہتا ہے ، منفی برقیہ ۔ |