Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | ELLIPTICYTE R Noun Report Error! | بیضوی سرخ جسمیہ ۔ |
1377 | ELLIPTOCYTE R Noun Report Error! | بیضوی شکل والے خون کے سرخ جسیمے انسانی خون کے سرخ جسیموں کی ۱۵ فیصد تعداد بیضوی ہوتی ہے جبکہ پرندوں اور رینگنے والے جانداروں کے ۱۰۰ فیصد خون کے سرخ جسیمے بیضوی شکل کے ہوتے ہیں |
1378 | elliptocytosis R Phrase Report Error! | الپٹوسائی ٹوسس : خون کی کمی جس میں سرخ خونی خلیے بیضوی ہوتے ہیں ۔ |
1379 | ELLIPTOCYTOSIS R Noun Report Error! | خُون کی کَمی جِس میں سُرَخ خُونی خُلیے بَیضوی ہوتے ہَیں |
1380 | ELLIPTOCYTOSIS R Noun Report Error! | قلت خون جس میں سرخ خلیے بیضوی ہو جاتے ہیں ۔ |