Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | electrovalent bonding an obsolete name for ionic bonding R Phrase Report Error! | الیکٹروویلنٹ بانڈنگ ، آئیونک بانڈنگ کا مترک شدہ نام ۔ |
1022 | ELECTROVALENT COMPOUNDS R
Report Error! | برق گرفتہ مرکبات ۔ ایسے مرکبات جو برق گرفتہ بانڈنگ سے بنتے ہیں ۔ انہیں ہم گرفتہ مرکبات سے الگ شناخت کیا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی اڑ جانے کی صلاحیت کمزور ہوتی ہے ۔ قطبی محلل میں کم حل ہوتے ہیں اور ناقص موصل ہوتے ہیں ۔ |
1023 | ELECTROVERT R Noun Report Error! | دل کا اس کے غلاف کو برق لگا کر دل کو بے قطب کر کے دل کے توازن میں فرق پیدا کرنا |
1024 | ELECTROVISCOSITY R Noun Report Error! | کسی محلول کی لزوجت پر آیُون کا اثر ۔ |
1025 | electroweak theory glashow weinberg salam model a model a unified theory for the electromagnetic and weak interaction fundamendtal interaction R Phrase Report Error! | الیکٹرو ویک نظریہ ، مقناطیسی اور کمزور باہمی عمل کے متعلق نظریہ ۔ |