Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | ELECTROCHEMICAL CELL R
Report Error! | الیکٹروکیمیل سیل ۔ ایسا سیل جس میں برقی توانائی کیمیائی تبدیلی سے پیدا کی جاتی ہے ۔ |
632 | ELECTROCHEMICAL CORROSION R
Report Error! | الیکٹروکیمیل تامل ۔ اس عمل میں دھاتوں کا انحطاط برقی بہاﺅ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
633 | ELECTROCHEMICAL EQUIVALENT R
Report Error! | الیکٹروکیمیل معادل ۔ ایک عنصر کا مواد جو اس کے ایونز کے محلول سے اس وقت جمع ہوتا ہے جب برقی روکا بہاﺅ الیکٹرو لائٹک محلول میں ایک ایمپیئر فی سیکنڈ ہے ۔ |
634 | ELECTROCHEMICALLY R Adverb Report Error! | برقی کیمیائی طور پر ۔ |
635 | ELECTROCHEMISTRY
R
Report Error! | علم برقی کیمیا ۔ ان امور کا مطالعہ جن میں برقی توانائی اور کیمیائی توانائی کا باہمی تبادلہ الیکٹرولائٹک محلول میں سے برقی رو گزرنے پر رونما ہوتا ہے ۔ |