Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | ELECTROMERISM R Noun Report Error! | برقی ہم ترکیبی ۔ |
792 | ELECTROMETALLURGY R
Report Error! | الیکٹرومیٹلر جی ۔ برقی دھات کاری ایسے برقی طریقوں کا مطالعہ جو کسی دھات کو اس کی کچ دھات سے علیحدہ کرنے یا برقی ذرائع سے دھاتوں کو صاف کرنے یا ڈھالنے کے لیے زیر عمل لائے جاتے ہیں ۔ |
793 | ELECTROMETALLURGY R Noun Report Error! | برقی فلز کاری ۔ دھاتوں کی تیاری میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بجلی کا استعمال ۔ |
794 | ELECTROMETER R
Report Error! | الیکٹر و میٹر ۔ ایک آلہ جو برقی چارج کا سراغ لگانے اور اس کی مقدار کی پیمائش کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
795 | ELECTROMETER R Noun Report Error! | برق پیما ۔ دو موصلوں کے درمیان موجود برقی قوت ۔ ایک آلہ جو قلیل مقدار کے برقی بار کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |