Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | ELECTROMOTION R Noun Report Error! | مقناطیسی رو ۔برقی حرکت ۔ |
802 | ELECTROMOTIVE R Adjective Report Error! | محرک برقی ۔ برق رو سے متعلق ۔ |
803 | ELECTROMOTIVE FORCE R Noun Report Error! | کسی مہداۓ برق ۔ جیسے خشک سیل سے مہیا کی جانے والی برقی قوت کی مقدار ۔ برق زا قُوَّت ۔ |
804 | ELECTROMOTIVE SERIES R
Report Error! | برقی کیمیائی سلسلہ ۔ وہ سلسلہ جو دھاتوں کے ان تعاملات سے آگاہ کرتا ہے جن میں ان کے آیونز محلول میں اثر انداز ہوتے ہیں تعاملات میں کمی کا سلسلہ دھاتوں کی اس ترتیب میں پایا جاتا ہے ۔ |
805 | ELECTROMOTIVE SERIES R Noun, Adjective Report Error! | سلسلہ برق قوائی ۔ |