Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | ELEPHANT EAR R Adjective Report Error! | ایلی فنٹ ایئر ۔ بگونیا ۔ سدا بہار نالیدار پودا ۔ یک فلقی ۔ اس کے پتے لمبے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ اس کی جڑوں کے گچھے کھانے کے کام آتے ہیں ۔ |
1127 | ELEPHANT FOLIO R Noun Report Error! | بڑے تقطیع کی اشاعت ۔ |
1128 | ELEPHANT FOOT R Adjective Report Error! | ایلی فنٹ فٹ ۔ فیل پا ۔ کھڑا جھاڑی نما پودا ۔ یک فلقی اور پھلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیر زمین بڑی بڑی گنٹھیاں کھائی جاتی ہیں ان کا سائز ۲۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر قطر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ رنگ بھدا بھورا اور مشابہت ہاتھی کے پاوں سے ہوتی ہے ۔ جنوبی افریقہ میں اس قسم کا پودا پایا جاتا ہے ۔ |
1129 | ELEPHANT GRASS R Adjective Report Error! | ایلی فنٹ گراس ۔ فیل گیاہ ۔ لمبا ناگر موتھا ۔ یک فلقی جھاڑی نما پودا ۔ تنا اسطوانی اور گرہ دار ہوتا ہے ۔ |
1130 | ELEPHANT GUN R Noun Report Error! | بڑے سائز کا رائفل جو افریقہ یا ہندوستان کے بڑے شکاری جانوروں کا شکار کرنے کے لۓ استعمال کرتے ہیں ۔ |