Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | ELECTRIC CHARGE R
Report Error! | برقی چارج ۔ برقی دو قسم کے ہوتے ہیں مثبت چارج اور منفی چارج ایک ہی قسم کے چارج ایک دوسرے کو پرے دھکیلتے اور مخالف چارج کو اپنی طرف کھینچتے ہیں ۔ ایٹم کے مرکزہ میں پروٹان ہوتے ہیں ان پر مثبت چارج ہوتا ہے جب کہ اس کے گرد الیکٹران گھومتے ہیں جن پر منفی چارج ہوتا ہے ۔ |
387 | ELECTRIC CHARGES R
Report Error! | مصارف بجلی ۔ اخراجات بجلی ۔ |
388 | ELECTRIC CHARGES R
Report Error! | مصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی |
389 | ELECTRIC CHOREA R Noun Report Error! | برقی رقصہ ۔ |
390 | ELECTRIC CIRCUIT R Noun Report Error! | برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔ |