Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | ELECTRIC CLOCK R Noun Report Error! | بجلی گھڑی ۔ ایسی گھڑی جس کا پنڈولم برقی مقنا طیسی تحرک سے چلتا رہے ۔ |
392 | ELECTRIC CONDUCTANCE R Noun Report Error! | برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔ |
393 | ELECTRIC CONDUCTIVITY R Noun Report Error! | برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔ |
394 | ELECTRIC CONSTANT R
Report Error! | برقی مستقلہ ۔ ایک ایسا مستقلہ جس کی قیمت کا انحصار ان اکائیں پر ہ ےجن میں کولومب کی مساوات میں موجود دوسری مقداروں کی پیمائش کی جائے ۔ |
395 | electric constant and old name for the permittivity of free space R Phrase Report Error! | برقی مستقل ، ایک ایسا مستقل جس کی قیمت کا انحصار ان اکائیوں پر ہے ج میں کولومب کی مساوات میں موجود دوسری مقداروں کی پیمائش کی جائے ۔ |