Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | ELECTROMAGNETIC WAVES R
Report Error! | برقی مقناطیسی امواج ۔ میکسویل نے نتیجہ اخذ کیا تھا کہ روشنی اور تابکار توانائی کی دوسری اقسام خلا میں موجوں کی صورت بھیجی جاسکتی ہیں ایسی شعاعوں کے مقناطیطی اور برقی میدان ہوتے ہیں تمام اقسام کی برقی مقناطیسی شعاعیں ایک ہی رفتار سے سفر کرتی ہیں ۔ |
782 | ELECTROMAGNETIC WAVES R Noun Report Error! | برقی ۔ مقناطیسی امواج ۔ |
783 | ELECTROMAGNETICALLY R Adverb Report Error! | برقی مقناطیسیت کے ذریعے ۔ |
784 | ELECTROMAGNETICS R Noun Report Error! | برقی مقناطیسیات ۔ طبیعیات کا وہ شُعبہ جِس کاتَعلُّق برقی رو اور اِس سے پیدا ہونے والے برقی میدان کے باہمی رِشتے سے ہوتا ہے ۔ |
785 | ELECTROMAGNETISATION R Noun Report Error! | برقی مقناد ۔ |