Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | ELECTROMAGNET R Noun Report Error! | الیکٹرومیگنٹ ۔ ایک ایسا آلہ جو برقی رو گزرنے پر مقناطیسی میدان پیدا کرتا ہے ۔ |
767 | ELECTROMAGNET R Noun Report Error! | برقی مقناطیس ۔ لوہے یا فولاد کی سُلاخ یا چھوٹی چھوٹی سُلاخوں کا مجمُوعہ جو تار کے ایک لچھے کے درمیان میں ہوتا ہے ۔ |
768 | ELECTROMAGNET R Noun Report Error! | الیکٹرولائسس ۔ ایک پروسیس جس میں ایک کیمیائی مرکب اس کے بنیادی اجزاء توڑا جاتا ہے اس مقصد کے لیے اس میں سے برقی روگزاری جاتی ہے ۔
|
769 | ELECTROMAGNET R Noun Report Error! | برقی مقناطیسی ۔ مقناطیسی جو نرم لوہے کے ایسے قالب پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
770 | ELECTROMAGNETIC R Adjective Report Error! | برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔ |