Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | elementary functio loosely speaking any function that can be obtained by pressing one or more buttons sequence on a standard scientific calculator R Phrase Report Error! | بنیادی فنکشن ، کسی بھی معیاری سائنس کیلکولیٹر پر دو یا دو سے زائد بٹنو کو بالترتیب ڈبانے سحاصل ہونے والی فنکشن کو بنیادی فنکشن کہتے ہیں ۔ |
1087 | ELEMENTARY GEOMETRY R Noun Report Error! | دائرے ۔ سطح اور مخروط سے بحث کرے ۔ |
1088 | ELEMENTARY GRANULE R Noun Report Error! | خون کے نم دار نمونہ میں زیر خوردبین نظر آنے والے دانے |
1089 | ELEMENTARY PARTICLE R Noun Report Error! | بُنیادی ذرّہ ۔ اِبتدائی ذرہ ۔ |
1090 | elementary particle(fundamental particle) a particle constituting matter that connot be brokenbowninto a smaller particle R Phrase Report Error! | عنصری ذرات ، بنیادی اکائیاں ، جن کا سارا مادہ بنا ہوا ہے ، پائیدار ذرات پروٹان الیکٹران و نوٹریناس نیوٹرانز کے ساتھ مل کر پائیدا جواہر بناتے ہیں ۔ |