Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | ELECTRIC CHAINES R Noun Report Error! | دھات کی چھڑ سے لٹکتی ہوئی تین گھنٹیاں جو بجلی سے بجتی ہیں ۔ |
382 | ELECTRIC CHAIR
ELECTROCUTION R
Report Error! | برقی کرسی ( کرسی جس پر ملزم کو بٹھلا کر بجلی کے جھٹکے سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔ سزائے موت دینے کا یہ طریقہ امریکہ میں رائج ہے جسے electrocutionکہا جاتا ہے ) ۔ |
383 | ELECTRIC CHAIR R Noun Report Error! | برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
384 | ELECTRIC CHAIR R
Report Error! | برقی کرسی ۔ |
385 | ELECTRIC CHARGE R Noun Report Error! | برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔ |