Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | electron hole pair an electron together with the associated hole in a solid state system R Phrase Report Error! | الیکٹران ، ہول جوڑا ، مادے کی ٹھوس حالت میں الیکٹران اور ہول کا یکجا پایا جانا ۔ |
837 | ELECTRON LENS R Noun Report Error! | برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔ |
838 | electron lens a system of electric or magnetic fields(both) designed to foucs an electron beam analogously to the waya conventional lens focuses light R Phrase Report Error! | الیکٹرون عدسے ، برقیہ عدسہ ، برقی یا مقناطیسی مدانوں کا نظام ، برقیائی خورد بینوں وغیرہمیں مستعمل ہے ۔ |
839 | ELECTRON MICROSCOPE R Noun Report Error! | برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔ |
840 | electron microscope an instrument that createsa high magnification image of an object by employing a beam of electrons rather than light as in a conventional optical microscope R Phrase Report Error! | برقیائی خورد بین الیکٹران مائیکرو سکوپ ، عام خوردبین کے مقصد کے لیے استعمال ہونے والی خوردبین جس میں اشیاء اس کی نسبت کئی گنا نظر آتی ہیں ۔ |