Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | ELECTRODE POTENTIAL R Noun Report Error! | فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔ |
662 | ELECTRODE POTENTIAL R
Report Error! | الیکٹروڈ پوٹینشل ۔ کسی عنصر کا میلان جس میں وہ محلول پر اپنےآیونز تشکیل دیتا ہے اس کا تعین ہمیشہ کسی سٹینڑ رڈ ہاف سیل کے ساتھ موازنہ سے کیا جاتا ہے ۔(ہاف سیل سے مراد سٹینڈ رڈ ہائیڈروجن الیکٹروڈ ہے ) ۔ |
663 | electrode potential often used loosely to mean sandard electrode potential nernst equation
R Phrase Report Error! | الیکٹروڈ پوٹینشیل ، الیکٹروڈ جو اپنے آئنز کے محلول کے ساتھ توازن میں ہو ، پر پیدا شدہ برقی پوٹینشیل ۔ |
664 | ELECTRODENSE R Noun Report Error! | اتنی شدید برقی رو گزارنا کہ الیکٹران نفود نہ کر پائیں |
665 | ELECTRODEPOSIT R Verb Report Error! | برقی انداخت کرنا ۔ برقیمیائی تحلیل کے ذریعے انداختہ مادّہ جمع کرنا ۔ |