Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | TAFFRAIL R Noun Report Error! | جہاز کے پچھلے شہتیروں کا بالائی حصہ ۔ جہاز کا عقبی کٹہرا ۔ |
767 | TAFFRALL R Noun Report Error! | جہاز کے پچھلے سرے کا کٹہرا ۔ عقبی کٹہرا ۔ جہاز کے پچھلے سرے کا بالائی حصہ ۔ |
768 | TAFFY R Noun Report Error! | (امریکا عامیانہ) خوشامد ۔ تملق ۔فریب مداہنہ ۔ لَلُّو پھَتُّو ۔ بہلانا ۔ |
769 | TAFFY R Noun Report Error! | ویلز کا باشندہ ۔ ویلزی تلفظ ۔ |
770 | TAFFY , TOFFEE R Noun Report Error! | ٹافی ۔ ٹوفی ۔ ایک قسم کی مٹھائی جو شیرے یا شکر میں مکھن ڈال کر بنائی جاتی ہے ۔ |