Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | TALKING TYPEWRITER R Adjective Report Error! | وہ ٹائپنگ مشین جو ٹائپ کرتے وقت بولتی بھی ہے تاکہ بچے تلفظ بھی ساتھ ساتھ سیکھ سکیں ۔ |
1917 | TALKING-TO R Noun Report Error! | ملامت ۔ گفتگو جس میں براہ راست کسی کو سرزنش کی جائے ۔ کان کھولنے کا عمل ۔ کہا سنا ۔ |
1918 | TALKLE , TALKING PICTURE R Noun Report Error! | بولتی فلم ۔ ناطق تصویر ۔ آواز والی متحرک فلم ۔ سینما ۔ |
1919 | TALKROT R
Report Error! | بکواس کرنا ۔ |
1920 | TALKY R Adjective Report Error! | باتونی ۔ بہت زیادہ باتیں کرنے والا ۔ پُر گو ۔ عبارت آرا ۔ |