Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | TALLOW FACE R Noun Report Error! | زرد رو آدمی ۔ وہ شخص جس کے چہرے کا رنگ پیلا ہو ۔ |
1977 | TALLOW FACED R Adjective Report Error! | زرد رو ۔ |
1978 | TALLOW OIL R Noun Report Error! | جانور کی چربی سے نکالا ہوا تیل ۔ |
1979 | TALLOW TREE R Noun Report Error! | ان درختوں میں سے کوئی جن سے رال حاصل ہوتی ہے ۔ جیسے چینی درخت ۔ |
1980 | TALLOW TREES R Adjective Report Error! | ٹیلو ٹریز ۔ چینی درخت ۔ اس کے پتے بیضوی اور نوکدار ہوتے ہیں ۔ ان سے سیاہ رنگ حاصل ہوتا ہے ۔ بچوں پر موم جیسی تہہ ہوتی ہے ۔ اس سے موم بتیاں بنائی جاتی ہیں ۔ یہی موم صابنوں اور کاسمیٹکس میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ اس کا تیل پینٹ اور دارنش میں شامل کرتے ہیں ۔ |