Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | TAILGATE R Noun Report Error! | ٹرک اور اسٹیشن ویگن پر لگایا ہوا قلابے دار یا کھلنے والا تختہ یا دروازہ جس سے آسانی سے مال لادا یا اتارا جا سکتا ہے ۔ |
1062 | TAILGATED R Verb Report Error! | دوسریگاڑی کے باکل ساتھ گاڑی لگائی ۔ |
1063 | TAILING R Noun Report Error! | پتھر یا اینٹ کا باہر نکلا ہوا وہ حصہ جو دیوار میں پیوست ہو ۔ کسی چیز کا کچرا ۔ بیکار حصہ ۔ بقیہ ۔ |
1064 | TAILLE R Noun Report Error! | فرانسیسی ٹیکس جو بادشاہ اور جاگیردار اپنی رعایا پر پہلے عائد کیا کرتے تھے ۔ |
1065 | TAILLE DAUCE R Noun Report Error! | دھات کی تختی پر کند آلہ سے بنایا ہوا نقش ۔ |