Sr. | English Words | Urdu Words |
2826 | TAPETUM R Noun Report Error! | جانوروں کی آنکھ کی مشیمہ نُما جھلی کا ایک حصہ جو چمکتا ہے |
2827 | TAPETUM R Noun Report Error! | تاہیتم ۔ خلیوں کی ایک برت ۔ خلیوں کی برت اس میں جذب ہو جاتی ہے ۔ |
2828 | TAPETUM R Adjective Report Error! | ٹیپٹم ۔ تاپیتم ۔ عروقی پودوں میں خلیوں کی تہہ غذائی مواد سے مالا مال ہوتی ہے ۔ بذرہ مادہ خلیوں میں گھرا ہوا ۔ شب خیز جانوروں کے پردہ چشم کے پیچھے عکاسی تہہ ۔ |
2829 | TAPEWARM R Noun Report Error! | کدودانہ ۔ فیتیا ۔ کینچوا ۔ فیتے کی شکل کی کرِم ۔ جو آدمیوں اور بڑے جانوروں کی غذائی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔ |
2830 | TAPEWORM R Noun Report Error! | ٹیپ وارمز ۔ |