Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | TALOTIBIAL R Noun Report Error! | عقبی قصبی ، ٹخنہ اور پنڈلی کی ہڈی سے متعلق |
2057 | TALPA R Adjective Report Error! | تل نشان ۔ |
2058 | TALPA R Noun Report Error! | (حیوانیات) جنس چھچھوندر ۔ سکنہ سر ۔ سر پر رسولی ۔ |
2059 | TALPIDAE R Adjective Report Error! | ٹالپیڈا ۔ حشرات خور ممالیہ جانداروں کا خاندان ۔ ان کی آنکھیں نا مکمل سی ہوتی ہیں اور جلد کے نیچے چھپی رہتی ہیں ۔ دم چھوٹی اگلے اعضا میں طاقتور اور مضبوط پنجے ہوتے ہیں ۔
|
2060 | TALQEEN R Name Report Error! | تلقین ۔ ہدایت کرنا ۔ سمجھانا ۔ تعلیم دینا ۔ |