Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | TAILOR R Noun Report Error! | کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔ |
1077 | TAILOR - MADE R Adjective Report Error! | درزی کے یا درزی کے طرح کے سیے ہوئے ۔ کپڑے جو سادہ کٹائی کے مگر جسم پر چست ہوں ۔ |
1078 | TAILOR BIRD R Noun Report Error! | بیا ۔ ایک قسم کا پرندہ جو پتے سی کر گھونسلا بناتا ہے ۔ |
1079 | TAILOR BIRDS R Adjective Report Error! | ٹیلز برڈ ۔ بیا ۔ چھوٹے چھوٹے حشرات خور پرندے ان کا شمار گانے والے پرندوں میں ہوتا ہے ۔ ان کی خصوصیت پتوں کو سی کر تھیلی نما گھونسلہ بنانا ہے ۔ جس میں گھاس یا نرم ریشے کی نبات استعمال ہوتی ہے ۔ جنوبی ایشیا اور آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1080 | tailor has not been sewing my coat since morning R Phrase Report Error! | درزی صبح سے میرا کوٹ نہیں سی رہا ہے |