Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | TAPEWORM R Noun Report Error! | فیتے کی شکل کے کیڑے جو آدمی اور بڑے جانوروں کی غذا کی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔ کیچوا ۔ کِرم کدو ۔ کدو دانہ ۔ |
2832 | TAPEWORM R Noun Report Error! | کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں |
2833 | TAPEWORM R Adjective Report Error! | ٹیپ ورم ۔ کدو دانہ ۔ گیندوا ۔ چپٹے کیڑے ان کے جسم فیتہ نما ۔ منہ کے اجزا اور نظام ہضم سے محروم ہوتے ہیں ۔ داخلی طفیلیئے ہیں اور متعدد فقاریہ جانداروں کی آنتوں کی دیواروں سے چپک جاتے ہیں ۔ |
2834 | TAPEWORM CESTODE R Noun Report Error! | کدو دانہ ، حب القرع ، دودۃ الشریطیہ |
2835 | TAPEWORM PLANT R Noun Report Error! | صدپایہ پودا ۔ |