Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | TACHOGRAPH R Noun Report Error! | رفتار پیما ۔ بھاری موٹرگاڑیوں میں لگا ہوا ایک آلہ جو رفتاراور سفر کا دورانیہ منضبط کرتا جاتا ہے ۔ |
452 | TACHOGRAPH TRANSPT R Adjective Report Error! | گاڑیوں کی رفتار ناپنے کا آلہ فاصلہ پیما آلہ پیمائش فاصلہ پیما جو مساحت میں مقامات کا جلد تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
453 | TACHOGRAPHY R Noun Report Error! | رفتار خون کا ریکارڈ رکھنا |
454 | tachometer R Phrase Report Error! | ٹیکومیٹر ۔ کسی انجن کے گھومنے کی رفتار کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔ |
455 | TACHOMETER R Noun Report Error! | آلہ سرعت پیما ۔ جیسے پانی یا کسی اور مائع کے بہاو کی رفتار معلوم کرنے کے لیے ۔ |