Sr. | English Words | Urdu Words |
1611 | TAKHYA R Name Report Error! | طخیا ۔ تاریک رات وقتی اور گہری بات ۔ |
1612 | TAKIN R Noun Report Error! | ایک جیسم سینگ دار ۔ جگالی کرنے والا تبتّی جانور ۔ |
1613 | TAKIN R Adjective Report Error! | ٹیکین ۔ ٹاکن ۔ تبتی ہرن ۔ بھاری بھرکم تنومند سم دار ممالیہ یہ آدھا بکرا اور آدھا بارہ سنگھا ہوتا ہے ۔ تقریبا ایک میٹر اونچا قد ہوتا ہے ۔ نر زردی مائل جلد پر سیاہ دھاریاں رکھتا ہے ۔ |
1614 | TAKING R Noun Report Error! | لینے والے کا عمل ۔ لینے کی کیفیت ۔ لین ۔ پکڑ یا حاصل ۔ کیا گیا کام ۔ حاصل شدہ ۔ |
1615 | TAKING R Noun Report Error! | کسی چیز کا لے لینا ۔ چھین لینا ۔ قبضہ حاصل کر لینا ۔ |