Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | TABUD R Name Report Error! | تعبد ۔ اللہ کی پرستش کرنا ۔ کسی کو اپنا غلام بنا لینا عبادت میں تکلیف کرنا ۔ عبادت میں غلو کرنا اونٹ کا سرکشی کرنا |
382 | TABULA R Noun Report Error! | لوح ۔ چوکا ۔ لکھنے کی ایک قدیم تختی ۔ میز ۔ |
383 | TABULA RASA R Noun Report Error! | کورا ذہن ۔ سادہ ذہن ۔ ذہن جس نے ابھی بیرونی اثرات یا تجربات کو قبول نہ کیا ہو ۔ |
384 | TABULA RASA R Adjective Report Error! | یہ عقیدہ کہ بچے کا دماغ صاف سلیٹ کی مانند ہے جس پر جس طرح کا علم چاہو نقش کردو ۔ |
385 | TABULABLE R Adjective Report Error! | جدول کے قابِل ۔ |