Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | TAAL/-THET R Noun Report Error! | بگڑی ہوئی ولندیزی بولی جو جنوبی افریقہ کی کیپ کالونی میں بولی جاتی ہے ۔ ٹالی ۔ افریقی بولی ۔ |
27 | TAAM R Name Report Error! | طاعم: بے نیاز ۔ کھانے والا ۔ چکھنے والا۔ |
28 | TAAM R Name Report Error! | طعام : کھاتا پیتا آدمی ۔ |
29 | TAAMA R Name Report Error! | طعمہ ۔ خوراک غذا نوالہ لقمہ ۔ |
30 | TAAMEER-E-KAABA ( PART 2 ENTRY) R
Report Error! | روئے زمين پر يہ پہلا گھر تھا ۔ جو خالص اللہ واحد کی عبادت کے ليے بنايا گيا ۔ کعبہ کی تعمير سے پہلے اس مقام ( يعنی مکّہ ) پر کوئی آبادی نہ تھی ۔ ليکن حضرت ابراہيمؑ کی دعائے مستجاب کے اثر اور کعبہ کی کشش سے لوگ رفتہ رفتہ يہاں آکر آباد ہونے لگے ۔ اور سب سے پہلے جرہم کا قبيلہ (حوالی ) مکّہ ميں آ کر آباد ہُوا ۔ |