2994 | TARBELA DAM R Noun, Name Report Error! | دریائے سندھ پر بمقام تربیلا،دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ نومبر 1971ء میں یہ بند پایۂ تکمیل کو پہنچا اور 1977ء میں اس نے کام شروع کر دیا۔بند کی لمبائی 9 ہزار فٹ ، زیادہ سے زیادہ اونچائی 485 فٹ اور گنجائش 186000000 ایکڑ ہے۔ اس منصوبے پر 10920 ملین روپیہ صرف ہوا ، بند سے آبپاشی اور بجلی کے علاوہ مچھلی کی صنعت اور سیاحت وغیرہ کو بھی فروغ حاصل ہوا ۔
|