Sr. | English Words | Urdu Words |
3106 | TARIFF REFORM R Noun Report Error! | (معاشیات) اصلاح محاصل ۔ توازن محاصل ۔ (برطانیہ میں بے قید تجارت کے مخالف اپنی تحفظی پالیسی کو اسی نام سے موسوم کرتے تھے ۔ |
3107 | TARIFF REFORMER R Noun Report Error! | محاصل کی اصلاح کرنے والا ۔ |
3108 | TARIFF WALL R Noun Report Error! | دیوار محاصل ۔ بیرونی تجارت کی روک جو بھاری محصول لگا کر پیدا کی جائے ۔ تاکہ ملک کی تجارت اس کے اندر محدود رہے ۔ |
3109 | TARIFFLESS R Adjective Report Error! | بغیر محصولات کے ۔ شرح نامہ کے بغیر ۔ |
3110 | TARIMA R Name Report Error! | طارمہ ۔ بلند مکان اونچا مکان ۔ |