Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | TAG R Noun, Verb Report Error! | چندی ۔ گھنڈی ۔ دنبالہ ۔ شامچہ ۔ ( ناٹک) تماشا ختم ہوئے وقت کی تقریر ۔ آنکھ مچولی ۔ ٹیپ لگانا ۔ بھیڑ کی اون کترنا ۔ |
797 | TAG R Verb Report Error! | شناختی پرچی لٹکانا ۔ |
798 | TAG R Noun Report Error! | کھیل ۔ چور سپاہی ۔ چھونے کا کھیل ۔ بچوں کا کھیل جس میں ایک بچہ دوسرے بچے کو چھونے کے لیے اس کے پیچھے بھاگتا ہے ۔ |
799 | TAG R Adjective Report Error! | چھوٹا سا ٹکڑا جو نشان یا قیمت لیبل کے طور پر استعمال ہو ۔ |
800 | TAG R Noun Report Error! | دھجی ۔ ٹیگ ۔ کاغذ ۔ چمڑے یا پلاسٹک کا چھوٹا سا ٹکڑا جو نشان یا لیبل کے طور پر استعمال ہو ۔ |