Sr. | English Words | Urdu Words |
3956 | TAXIS R Noun Report Error! | (جراحی) ہاتھ سے داب ۔ دباﺅ جس سے اپنی جگہ سے ہٹے ہوئے اعضاء اپنی جگہ پر ٹھیک بیٹھ جائیں ۔ دستی جا اندازی بر ۔ |
3957 | TAXIS R Noun Report Error! | حرکت انگیزی ۔ اپنی جگہ سے ہلے ہوئے حصے کو دوبارہ اس کی جگہ بٹھا دینا ۔ |
3958 | TAXIS R Adjective Report Error! | ٹیکسز ۔ حرکت انگیزی ۔ متحرک اجسام کی حرکت کسی محرک کے نتیجہ میں ،۔ |
3959 | TAXIS R Adjective Report Error! | ٹیکسز ۔ حرکت انگیزی ۔ متحرک اجسام کی حرکت کسی محرک کے نتیجہ میں ۔ |
3960 | TAXITE R Noun Report Error! | پگھلا ہوا لاوا جس میں مختلف رنگوں کے حِصّے یا بُنتیں ہوتی ہیں ۔ اس طرح وہ ٹکڑوں سے بنا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ |