Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | TAJ MAHAL R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا،یہ عمارت 1632ء سے 1650ء تک کل 18 سال میں مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپے صرف ہوئے اور بیس ہزار معماروں اور مزدوروں نے اس کی تکمیل میں حصہ لیا۔ تمام عمارت سنگ مرمر کی ہے۔ اس کی لمبائی اور چوڑائی 130 فٹ اور بلندی 200 فٹ ہے۔ |
1182 | TAJ MEHMOOD IMROTTI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | تاج الاولیاءحضرت مولانا سید تاج محمُود امروٹیؒ ، برِّصغیرِ پاک و ہند کے مشہُور اولیاء میں سے ہیں۔ آپ ۱۸۹۵ء میں پیدا ہُوئے۔ سندھ کے بُہت بڑے عالمِ دین اور بُزرگِ کامل تھے۔ پاک و ہند کی سیاسی تحریکوں میں پیش پیش تھے۔ ۳۔ جمادی الثانیہ ۱۳۴۸ ھ { ۵۔ نومبر ۱۹۲۹ ء } کو وِصال فرما گئے۔ |
1183 | TAJADUD R Name Report Error! | تجدد ۔ نیا ہونا ۔ جدت ۔ نیاپن ۔ احتراع |
1184 | TAJALLI R Name Report Error! | تجلّی ۔ چمک نور ۔ روشنی ۔ منوّر ۔ |
1185 | TAJALMA R Name Report Error! | تجعلما ۔ دیکھ بھال کرنے والا ۔ یا والی ۔ |