Sr. | English Words | Urdu Words |
3056 | TARGET CELL R Noun Report Error! | غیر طبعی دبلے خون کے خلیے جورنگنے پر درمیان میں سرخ اور اس کے گردزرد رنگ کے نظر آتے ہیں |
3057 | TARGET COMPUTER R Noun Report Error! | ٹارگٹ کمپیوٹر ۔ ایک ایسا کمپیوٹر جو کمیونیکیشنز ڈیوائس ہارڈ وئیر ایڈان یا سافٹ وئیر پیکج سے ڈیٹا وصول کرتا ہے ۔ |
3058 | TARGET DATE R Noun Report Error! | ہدفی تاریخ مقررہ تاریخ کوئی کام منصوبہ یا کھیل شروع کرنے کے لیے کوئی قریبی تاریخ جو اندازا ہو ۔ |
3059 | TARGET DATE R Noun Report Error! | ہدفی تاریخ ۔ مقررہ تاریخ ۔ کوئی کام ۔ طے کردہ تاریخ ۔ |
3060 | TARGET DAY R Noun Report Error! | چاند ماری کا دن ۔ تیر اندازی کا دن ۔ نشانہ گیری کا دن ۔ |