Sr. | English Words | Urdu Words |
3161 | TARPAN R Noun Report Error! | شمالی یورپ کا ایک قدیم چھوٹا گھوڑا جو اب ناپید ہے ۔ |
3162 | TARPAPER R Noun Report Error! | تار کول پلایا ہوا ۔ موٹا کاغذ جو تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3163 | TARPAULIM R Noun Report Error! | ترپال ۔ رال یا روغن چڑھایا ہوا ٹاٹ ۔ |
3164 | TARPAULIN R Noun Report Error! | ترپال ۔ رال چڑھایا ہوا ٹاٹ یا کرمچ ۔ |
3165 | TARPAULIN R Verb Report Error! | ترپال سے ڈھانکنا ۔ رال چڑھائے ہوئے ٹاٹ یا کرمچ سے چھپانا ۔ |