Sr. | English Words | Urdu Words |
2576 | TANNIN R Adjective Report Error! | وہ اصول جس کے ماتحت بناسپتیاں سخت ہوتی ہیں ۔ |
2577 | tannin R Phrase Report Error! | کسّے ، تینن : ایسے پیچیدہ نامیاتی مرکبات کی جماعت جن کا تعلق بناتاتی ماخذ سے ہے ۔ یہ چمڑے کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔ |
2578 | TANNING R
Report Error! | دباغی ۔ جانوروں کی کھالوں کو چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل یہ ایسے مادوں کی مدد سے کیا جاتا ہے جو ٹینن ٹینک ایسڈ اور دوسرے عامل رکھتے ہیں ۔ |
2579 | TANNING R Noun Report Error! | دبّاغی ۔ کھٹیکی ۔ جانوروں کی کچی کھالوں اور چمڑوں کو کیمیاوی طریقے سے کمائے ہوئے چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل اور طریقہ ۔ |
2580 | TANNING R Adjective Report Error! | ٹیننگ ۔ دباغی ۔ حیوانی کھال کو چمڑے میں تبدیل کرنا ۔ |