Sr. | English Words | Urdu Words |
2511 | TANK CIRCUIT R Noun Report Error! | ٹینک سرکٹ ۔ |
2512 | TANK DESTROYER R Noun Report Error! | ٹینک شکن ۔ ٹینک تباہ کار ۔ تیز رفتار اور بہت جلدی حرکت کرنے والا ٹینک ۔ جو ہلکے اسلحے سے مسلح ہوتا ہے ۔ |
2513 | TANK DOME R Noun Report Error! | ٹینک کار ۔کے اوپر کا عمودی خانہ ۔ |
2514 | TANK DRAMA R Noun Report Error! | (تھیٹر) ہنگامہ خیز ناٹک جس میں ڈوبتے کو بچانےکا منظر دکھانے میں سچ مچ کے حوض سے کام لیا جائے ۔ |
2515 | TANK ENGINE R Noun Report Error! | دخانی انجن جس کی ٹنکی وغیرہ اس کے اندر موجود ہو نہ کہ ساتھ جڑی ہوئی گاڑی میں ۔ |