Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 | TAPAYAXIN R Noun Report Error! | دائرہ نما سینگ دار گرگٹ ۔ |
2742 | TAPAZ R
Report Error! | ٹوپيز ۔ پکھراج ۔ |
2743 | TAPE R Noun Report Error! | فیتہ ڈوری دھات پلاسٹک یا کاغذ کی سی دھجی سرخ فیتہ دفتری یافتہ تضیع اوقات ۔ |
2744 | TAPE R Verb Report Error! | فیتہ لگانا یا باندھنا ۔ نواڑ سے باندھنا ۔ |
2745 | TAPE R Noun Report Error! | ٹیپ ۔ پولیسٹر فلم کی ایک باریک پٹی جس پر ایک مقناطیسی میٹریل کی تہ چڑھی ہوتی ہے ۔ کیونکہ ٹیپ ڈیٹا سٹوریج میٹریل کی ایک مسلسل لمبائی ہوتی ہے اور کیونکہ ریڈ رائیٹ ہیڈ ٹیپ کو مطلوبہ مقام تک آگے لے جائے بغیر کسی مطلوبہ مقام تک پہنچ نہیں سکتا لہذا ٹیپ کو بے ترتیبی کی بجائے مسلسل ریڈ یا رائیٹ کرنا پڑتا ہے ۔ |