Sr. | English Words | Urdu Words |
2876 | TAPROOM R Noun Report Error! | کمرہ جہاں بھرے پیپے کی ٹوٹنی سے شراب تقسیم کی جائے ۔ شراب خانے میں بادہ نوشی کی عام جگہ ۔ |
2877 | TAPROOT R Noun Report Error! | موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔ |
2878 | TAPS R Noun Report Error! | ٹیپس ۔ بگل یا نقّارے کی آواز ۔ فوجی چھاونی میں جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ رات کے وقت روشنی گُل کر دی جائے ۔ |
2879 | TAPSTER R Noun Report Error! | ہوٹل یا شراب خانے کا مُلازم جو ٹوٹنی دار پیپے سے شراب نکال کر مہیا کرنے یا پلانے کا کام انجام دے ۔ شراب دینے والا ۔ |
2880 | TAPSTRESS R Noun Report Error! | شراب بیچنے والی ۔ ساقن ۔زنِ نوشابہ فروش ۔ |